Maktaba Wahhabi

238 - 348
265۔ ماں کی وجہ سے بیوی کو طلاق دینے کا حکم۔ جس بیوی کو تیری ماں طلاق دینے کا حکم دے رہی ہے اگر وہ دین میں درست ہے اور تیری ماں کو بےجا تکلیف نہیں دیتی تو طلاق لازم نہیں ہے، اور اگر وہ دینی اعتبار سے صحیح نہیں اور تیری ماں کو بھی تکلیف پہنچاتی ہے تو تجھ پرواجب ہے کہ اسے نصیحت کرو، اگر وہ بات پر کان نہ دھرے تو لازماً اسے طلاق دے دو۔ (اللجنة الدائمة:17332)
Flag Counter