Book Name |
طہارت کے مسائل |
Writer |
الشیخ اقبال کیلانی |
Publisher |
حدیث پبلیکیشنز |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
90 |
Introduction |
دینِ اسلام ایک پاکیزہ دین ہے اور اسلام نے اپنے ماننے والوں کو بھی طہارت اور پاکیزگی اختیار کرنے کو کہا ہے اور اس کی فضیلت و اہمیت اور وعدووعید کا خوب تذکرہ کیا ہے۔ طہارت کی فجیلت و اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے طہارت کو نصف ایمان قرار دیا۔ زیر تبصرہ کتاب میں مصنف نے طہارت کے حوالے سے تمام اہم اور ضروری مسائل بحسن خوبی جمع کردیا ہے جن میں پانی کے مسائل ، رفع حاجت کے مسائل ، نجاست دور کرنے کے مسائل ، جنابت کے مسائل ، استحاضہ ، حیض اور نفاس کے مسائل ، نیز وضو ، غسل ، تیمم ، سے متعلقہ مسئل کو بھی بیان فرمایا ہے۔ |