| اس آخری سورت النّاس میں اللہ کی تین صفات بیان کی گئی ہیں:پالنے اور پرورش کرنے کی،شہنشاہ ہونے کی اور معبود و لائقِ عبادت ہونے کی۔[1] ساتھ ہی توحید کی تینوں اقسام بھی آگئیں: 1 توحیدِ ربوبیت (رَبّ) 2 توحیدِ اسما و صفات (مَلِک) 3 توحیدِ الوہیت (اِلٰہ) سورۃالفلق اور سورۃ الناس معوذّتین کہلاتی ہیں اور سورۃ الاخلاص کو بھی شامل کرکے عموماً معوذات کہلاتی ہیں۔[2] |
| Book Name | قرآن مجید میں احکامات و ممنوعات |
| Writer | ام عبد المتین عظمت فاطمہ |
| Publisher | ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالہ |
| Publish Year | 2013 |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 460 |
| Introduction |