Maktaba Wahhabi

65 - 129
عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَامِرِ الْقُرَشِیِّ، قَالَ: لَمَّا فُرِغَ مِنَ الْمُصْحَفِ أُتِیَ بِہٖ عُثْمَانَ، فَنَظَرَ فِیْہِ، فَقَالَ: قَدْ أَحْسَنْتُمْ وَأَجْمَلْتُمْ، أَرٰی فِیْہِ شَیْئًا مِن لَحْنِ، وَسَتُقِیْمُہُ الْعَرَبُ بِأَلْسِنَتِھَا)) [1] ’’حارث بن عبد الرحمن سے مروی ہے، وہ عبد الأعلی بن عبد اللہ بن عامر القرشی سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: جب مصحف مکمل کر لیے گئے تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس لائے گئے۔ آپ نے ان میں دیکھا اور فرمایا: تم نے بہت
Flag Counter