Maktaba Wahhabi

78 - 140
الصافات)اَصْنَـٰـمَکُمْ، أَکْنـَـٰـنًا اور یَنَـٰـبِیعَ میں امام ابوداؤد سے بہ حذف الف منقول ہے۔ اِنَـٰـثًا سورۃ النساء میں دونوں سے اور سورۃ النساء کے علاوہ میں امام ابوداؤد سے بہ حذف الف منقول ہے۔ مکانٰتِکُم، مَکَانٰتِھِم، أَمَـٰـنَـٰـتِکُمْ، لِأَمَـٰـنٰتِھِمْ اور نَّخِرَۃً میں دونوں سے بہ حذف الف منقول ہے۔ فنٰظر شیخین نے مصاحف کا اختلاف بیان کیا ہے اور اس میں حذف پر عمل ہے۔
Flag Counter