Maktaba Wahhabi

623 - 829
۱۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ فی مجموع الفتاویٰ (۲۲؍۵۱۹) نیز الفتاویٰ الکبریٰ ( ۱؍۱۸۸تا ۲۰۵) ۲۔ امام شاطبی فی الاعتصام ( ۱؍۲۵۲،۲۶۹ ،۳۵۳،۳۶۷) ۳۔ ابن قیم فی زادالمعاد (۱؍۲۵۷) ۴۔ ابن الحاج فی المدخل ( ۲؍۲۷۶) ۵۔ شیخ ابن باز فی فتاویٰ و تنبیہات(ص:۳۱۱) ۶۔ شیخ صالح بن عثیمین فی فتاویٰ (۱؍۳۶۷، ۳۶۸) ۷۔ سید نذیر حسین محدث دہلوی فی فتاویٰ نذیریہ (ج۱ ص۵۶۶ تا۵۷۰) ۸۔ حافظ عبداللہ محدث روپڑی فی فتاویٰ اہلحدیث (ج۲ ص۱۹۰ تا۱۹۳) ۹۔ عبدالروف بن عبدالحنان فی القول المقبول فی شرح و تعلیق صلوٰۃ الرسول(ص۴۸۹ تا۵۰۰) b علاوہ ازیں درج ذیل رسائل و جرائد میں بھی اس موضوع پر بحثیں موجود ہیں: ۱۔ الاعتصام ج ۵۴عدد۱۶ ؛ ۱۲ تا ۱۸ جنوری ۲۰۰۲ ء(ص ۱۰تا۱۱) ۲۔ ایضاً عدد۷؛ ۲۳فروری ۲۳تا یکم مارچ، (ص:۱۳) ۳۔ ایضاً عدد۱۹؛ ۲۵ تا ۳۱ مئی( ص ۷تا ۱۱) ۴۔ ایضاً عدد۲۲ ؛ ۱۵ تا ۲۱ جون ۲۰۰۲ء (ص۱۱ تا۱۵ ) ۵۔ ماہنامہ شہادت ج۱ عدد۳ ؛مارچ۲۰۰۲ ء (ص۴۰) ۶۔ ایضاً عدد ۱۰؛ اکتوبر ۲۰۰۲ء (ص ۴۰) ۷۔ ماہنامہ القاسم ج۶ عدد۱۱؛ مارچ۲۰۰۳ ء (ص۱۹) ۸۔ ایضاً عدد۱۲؛ اپریل ۲۰۰۳ء(ص۱۶) (فہرست تیارکردہ :ادارہ محدث) کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے بعد اجتماعی دعا کروائی تھی؟ سوال : کیا نماز فرض کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اجتماعی دعا مانگی ہے یا اس کا حکم دیا ہے ؟ حدیث کی کتاب کی جلد نمبر اور صفحہ نمبر ضرور لکھیے۔ جوابات تحریراً ارسال فرما کر ممنون فرمائیں۔ جواب: نماز فرض کے بعد اجتماعی دعاکا کوئی ثبوت نہیں ۔ اجتماعی دعا کے متعلق سعودی علماء کا مؤقف : سوال: بعد جماعت کے اجتماعی دعا کے متعلق ’’الاعتصام‘‘ کے گزشتہ کسی شمارہ میں مفتیٔ مکہ مکرمہ کا عدمِ جواز
Flag Counter