Maktaba Wahhabi

237 - 326
فتویٰ (۶۹۳۵) اباضیہ فرقہ گمراہ ہے سوال کیا اباضیہ فرقہ خارجیوں کے گمراہ فرقوں میں شمار ہوتا ہے؟ کیا ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ دلیل بھی بیان فرمائیے۔ جواب اَلْحَمْدُ للّٰہ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِہِ وآلِہِ وَأَصْحَابِہ وَبَعْدُ: اباضیہ فرقہ گمراہ فرقوں میں شامل ہے۔ کیونکہ انہوں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہما اور حضرت علی رضی اللہ عنہما کے خلاف ظلم زیادتی اور خروج کیا تھا۔ ان کے پیچھے نماز جائز نہیں۔ وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن باز ٭٭٭
Flag Counter