Maktaba Wahhabi

54 - 249
مجھے سر دھونے سے الرجی ہوجاتی ہے لہٰذا غسل کیسے کروں؟ سوال: میں شادی شدہ عورت ہوں اور سینہ کی الرجی کی مریضہ ہوں ۔ مجھے دائمی نزلہ رہتا ہے۔ میں نماز کیسے ادا کروں ؟ کیا میں سردہوئے بغیر صرف اس پر مسح کرتے ہوئے نہا سکتی ہوں۔ یہ سمجھ لیجئے کہ مجھے ہفتہ میں کئی بار سردہونے سے نزلہ لگ جاتا ہے اور بسا اوقات مجھے سر نہایت مترود اور بے چین رہتی ہوں ، حالانکہ میں جانتی ہوں کہ دین آسان ہے۔ میں آپ سے فیصلہ کن جواب سے مستفید ہونے کی توقع رکھتی ہوں گاکہ میں امان کی زندگی گزار سکوں اور اپنا فرض پوری طرح ادا کر سکوں۔ میں ایک مدرسہ ہوں اور مجھے روزانہ کام کے لیے ہوا میں نکلنا پڑتا ہے، جس سے صاحب فراش ہوجاتی ہوں۔ میں مریضہ ہوں اور اور اللہ جانتا ہے گویا میں ازدواجی زندگی کو مداومت میں سرگرداں رہتی ہوں اور وہ خاوند کی اطاعت اور اس سے بڑھ کر اللہ کی اطاعت ہے۔ جواب : جب جنابت یا حیض کے غسل میں سردہوناآپ کے لیے ضرورساں ہے تو آپ کے لیے تیم کے ساتھ سر کا مسح کافی ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : ﴿فَاتَّقُوا اللّٰہَ مَا اسْتَطَعْتُمْ ﴾ ’’ اللہ سے ڈور جہاں تک تم سے ہوسکے‘‘ (التغابن: ۱۶) اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَا نَیتُکم عنہُ فَاجْتَنِبُوہ، ومَا أمرْتُکم فَاْتُو امِنْہ مَاسْتَطعْتُم۔)) ’’ جس چیز سے میں تمہیں منع کروں اس سے باز رہو اور جس بات کا حکم دوں توجس قدر بجا لاسکتے ہو،لاؤ‘‘ حیض اور نفاس کیا حائضہ عرفات میں دعاؤں کی کتابوں سے پڑھ سکتی ہے؟ سوال: کیا حائضہ کے لیے یہ جائز ہےکہ وہ عرفہ کے دن دعاؤں کی کتابیں پڑھے باوجود یہ کہ ان میں قرآنی آیات بھی ہوتی ہیں۔ جواب: اگر حیض یا نفاس والی عورت وہ دعائیں پڑھے ، جو حج کی کتابوں میں لکھی ہوتی ہیں ، تواس میں کوئی حرج نہیں اور اگر صحیح روایات کے مطابق ایسی عورت قرآن بھی پڑھ لے تو بھی کوئی حرج نہیں کیونکہ
Flag Counter