M Wahhabi
Home
(current)
Deobandi Books
Brailvi Books
Options
Action 1
Action 2
Logout
ڈھونڈیں
Maktaba Wahhabi
21
- 249
فہرست مضامین
×
مضمون تلاش کریں
عرض ناشر
سماحتہ الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز کے مختصر حالات زندگی
حصول تعلیم اور آپ کے اساتذہ:
مناصب جن پر آپ فائز رہے:
سماحتہ الشیخ کے دوسرے اسلامی مشاغل:
آپ کے اخلاق و فضائل:
آپ کی علمی خدمات:
عقیدہ
ہر وہ بات جس کے لوگ پیرو کارہوں اور اسے عبادت سمجھ کر سرانجام دیں وہ دین ہی ہوتا ہے اگر چہ باطل ہو:
ذبح اور نذر
تصاویر اور مجسمے
تصویریں آویزاں کرنے کا حکم
منتر اور تعویذات
قبروں پر تعمیر
قبروں پر کتابت کا حکم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کو مسجد میں داخل کرنے کی حکمت
قیامت کا قائم ہونا
طہارت
وضو
غسل
جنبی، حائضہ اور نفاس والی عورت کی قراء ت قرآن کا حکم
احتلام سے نہانے کا حکم
مجھے سر دھونے سے الرجی ہوجاتی ہے لہٰذا غسل کیسے کروں؟
حیض اور نفاس
کیا حائضہ عرفات میں دعاؤں کی کتابوں سے پڑھ سکتی ہے؟
میں بعض تفسیر کی کتب پڑھتی ہوں۔ جبکہ میں بلاطہارت ہوتی ہوں تو کیا اس معاملہ میں مجھے گناہ ہوگا؟
کیا عورت نفاس کے دوران نماز ، روزہ اور حج ادا کر سکتی ہے؟
اگر غسل کے بعد عورت کو خون اتر آئے تو اس کا حکم
ایک عورت کو چار دن ماہواری آتی ہے پھر تین دن بعد آنے لگتی ہے ،و ہ رمضان کے دنوں میں کیا کرے؟
نماز
نماز کی شرائط اور ارکان
پتلے کپڑوں میں نماز کا حکم
اذان
تحیۃ المسجد
تحیۃ المسجد کے نفل غروب آفتاب کے بعد اور نماز مغرب سے پہلے پڑھنے کاکیا حکم ہے
اثنائے خطبہ تحیتہ کا حکم
نہی کے اوقات میں تحیتہ المسجد کا حکم
نماز باجماعت
نماز باجماعت کس چیز سے حاصل ہوتی ہے؟
امامت
جو امام قرآن میں لحن کرے ا سکے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
اگر امام فاتحہ میں لحن کرے تو اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
اگر مقتدی نماز میں قراء ت کی آواز بلند کرے تو کیا حکم ہے؟
جس نے صفوں کی بائیں جانب کو آباد کیا ، اس کے لیے دو اجر ہیں کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
کیا مسافر مقیم کی نماز میں امامت کراسکتا ہے؟
کیا عورت مسجد میں نماز ادا کرسکتی ہے؟
ہم جماعت بن کر جنگل کی طرف گے تو کیا ہمارے لیے نماز قصر کرنا اور جمع کرنا جائز ہے؟
نماز جمعہ نماز جمعہ کی صحت کے لیے کم از کم کتنے آدمی ہونا چاہیئں؟
مسجد میں میر ی جمعہ کی نماز فوت ہوگئی۔ کیا اب میں دو رکعتیں ادا کروں؟
عیدین کی نماز
کیا دیہاتوں اور سفر میں بھی نماز عیدا ادا کرنا مشروع ہے؟
نماز سے متعلق احکام
پتلون کے ساتھ نماز ادا کرنے کا کیاحکم ہے؟
باقی فرض نمازوں کو چھوڑ کر مغرب ،عشاء اور فجر میں ہی بلند آواز سے قراء ت کیوں مشروع ہے؟
اگرفجر کی سنتیں رہ جائیں تو کب ادا کی جائیں؟
جس گھڑی میں تصویر ہو اسے پہنے ہوئے نماز کا حکم؟
کیا ہفتہ میں دویاتین بار قرآن کی کسی سورت کا تکرار جائز ہے؟
نماز تروایح میں قرآن دیکھ کر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں
کیا سورج طلوع ہونے پر نماز چاشت جائز ہے؟
کیا نمازی فرض نماز میں دعا کرسکتا ہے؟
کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ وارد ہے کہ آپ فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا فرمایا کرتے تھے؟
تشہد میں سبابہ کوحرکت دینے سے متلعق سنت کیا ہے؟
ایک شخص تسبیحات صرف اپنے دائیں ہاتھ پر گنتا ہے او رکہتا ہے کہ سنت یہی ہے آپ کا کیا خیال ہے؟
تسبیح پر تسبیحات پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سجود السہو
ہم پچھلے تشہد مں تھے کہ امام نے کھڑے ہو کر تکبیر کہی اور بعض لوگ سجدہ میں چلے گئے کیا ان پر سہو کے سجدے ہیں؟
سورہ فاتحہ کی قراء ت میں شک والی نماز کاحکم
جب کسی کو یہ شک پڑ جائے کہ آیا اس نے نماز پڑھی ہے یانہیں ،توکیا کرے؟
مکروہات نماز
اس حدیث:’’ عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک کوئی نماز نہیں… کی صحت کادرجہ کیا ہے؟
نماز میں منہ لپیٹنا یا دیوار سے ٹیک لگانا جائز ہے؟
ایسے عوامی باغوں میں نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے جنہیں بدبودار پانی سے سیراب کیا جاتا ہے؟
نماز کو باطل کرنے والی باتیں
جب نمازی کی ناک سے خون نکل آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟
نماز باجماعت کو معمولی سمجھنا
دانستہ نماز چھوڑنے کا حکم
میرا ایک دوست ہے جو نہ نماز ادا کرتا ہے اور نہ روزے رکھتا ہے کیا اس سے صلہ رحمی کروں یا نہیں؟
تارک نماز کے ساتھ رہنے کا حکم
’’جو نماز میں سستی کرے، اللہ تعالیٰ اسے پندرہ سزائیں دے گا‘‘ کیایہ حدیث صحیح ہے ؟
زکوٰۃ
جن اموال میں زکوٰۃ واجب ہے
میری بیوی کے پاس سونا ہے، جسے وہ پہنتی ہے، کیا اس میں زکوٰۃ ہے؟
کیا سونے کا قلم استعمال کرنا جائز ہے اور کیا اس میں زکوٰۃ ہے؟
ایک شخص اپنے بیٹے کی شادی کے لیے رقم جمع کر رہا ہے کیا اس مال میں اس پر زکوٰۃ ہے؟
میں نے شادی کے لیے مال جمع کیا ہے جو عنقریب خرچ ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ کیا اس میں زکوٰۃ ہے؟
کیا شادی یا مکان کی تعمیر کے لیے جمع کیے ہوئے مال پر زکوٰۃ واجب ہے؟
گھروں اور بسوں میں زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
کیا گھروں کے کرائیوں میں زکوٰۃ ہے؟
میرا ایک زمین کا ٹکڑا ہے جس پر میں نہ تعمیر کی طاقت رکھتا ہوں نہ اس سے استفادہ کر سکتا ہوں، تو کیا اس میں زکوٰۃ ہے؟
ماہوار تنخواہ میں زکوٰۃ کا حکم
ایسے مال کی زکوٰۃ کیسے نکالی جائے جو وقفوں سے جمع ہوئی ہو؟
میرے پاس کچھ رقم ہے جو کسی نے مسجد کے لیے تبرعاً دی تھی یہ رقم میرے پاس سال بھر رہی۔ کیا اس میں زکوٰۃ ہے؟
کچھ لوگوں نے باہمی تعاون کے لیے آپس میں کچھ رقم اکٹھی کی کیا اس رقم میں زکوٰۃ ہے؟
ہم نے ایک تعاونی صندوق بنایا ہے، کیا اس میں موجود رقم پر زکوٰۃ ہے؟
ایک شخص کے پاس چاندی کے سو عربی ریال ہیں جس کی اس نے عرصہ بیس سال سے زکوٰۃ ادا نہیں کیا، وہ کیا کرے؟
مصارف زکوٰۃ
مسکین کون ہے جسے زکوٰۃ دینا چاہیے؟ نیز مسکین اور فقیر میں کیا فرق ہے؟
رشتہ داروں کو زکوٰۃ دینے کے متعلق حکم
کیا میں اپنے مال کی زکوٰۃ سے اپنی والدہ اور اپنے بھائی کو دے سکتا ہوں؟
کیا وکیل فقیر اپنے موکل کے صدقہ سے کچھ لے سکتا ہے؟
کیا زکوٰۃ کا مال ایک فقیر کو دنیا افضل ہے یا زیادہ لوگوں کو؟
کیا خاوند کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے مال سے بیوی کے مال کی زکوٰۃ ادا کرے؟
وکیل اس شرط کا پابند ہوتا ہے جو مکل لگائے
ایک شخص نے مسجد کی ایک معینہ جہت کی تعمیر کے لیے مال دیا، کیا اس مال کو مسجد کے کسی دوسرے کام میں صرف کیا جا سکتا ہے؟
روزے
روزہ رکھنا اور چھوڑنا اقامت والے شہر کے تابع ہوگا
جس شخص کو ماہ رمضان ہو جانے کا علم ہی طلوع فجر کے بعد ہو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
میں ہسپتال میں علاج کروا رہا ہوں اور ایسی دواکھا لیتا ہوں جو شدید بھوک کا سبب بن جاتی ہے کیا میں روزہ چھوڑ دوں یا صبر کیے رہوں؟
میں ایک مریضہ ہوں۔ میں نے رمضان کے کچھ روزے نہیں رکھے اور میں ان کی قضا کی طاقت بھی نہیں ر کھتی، ان کا کفارہ کیا ہے؟
اگر رمضان میں دن کے وقت روزہ دار کو احتلام ہو جائے
کیا احتلام سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے اور جب انسان کے جسم سے خون بہہ نکلے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور کیا قے سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے؟
نصف شعبان کے روزوں کا حکم
صدقہ فطر کی قیمت؟
حج
مواقیت (احرام کے مقامات) جدہ میقات نہیں
تین (قسم کے) حج
کسی شخص نے اپنے لیے حج کی نیت کی، بعد میں اسے خیال آیا کہ وہ اپنے کسی قریبی کے لیے نیت کر لے، کیا وہ ایسا کر سکتا ہے؟
میں چاہتا ہوں کہ اپنے والدین کی طرف سے حج کروں یا کوئی ایسا آدمی تیار کروں جو ان دونوں کی طرف سے حج کرے۔ میرے لیے کون سی بات مشروع ہے؟
ایک عورت نے حج کے مناسک خود ادا کیے مگر رمی جمار کے لیے کسی دوسرے کو وکیل مقرر کیا، اس کا کیا حکم ہے؟
عرفہ کا وقوف
منیٰ سے باہر رات گزارنے کا حکم
کیا تمتع یا قران کی قربانی عرفات میں ذبح کرنا جائز ہے؟
ممنوعاتِ احرام
احرام باندھے ہوئے کے سر سے بال گرنے کا حکم
اپنے گھر کو لوٹنے والے مسافر کے لیے طواف وداع
حج سے متعلقہ مسائل
کعبہ کے رکن یمانی کو چھونے کا حکم؟
ان دونوں میں کونسا عمل افضل ہے نفلی حج یا اسی رقم کا افغان مجاہدین کے لیے چندہ دینا
مکہ میں اقامت کے دوران حاجی کے لیے قصر صلوٰۃ کا حکم
میں نے حج افراد کا احرام باندھا تھا لیکن میرے ساتھی مدینہ جانا چاہتے ہیں کیا میں ان کے ساتھ چلا جاؤں اور واپس آکر عمرہ ادا کر لوں؟
کیا یہ درست ہے کہ مسجد نبوی کی زیارت نہ کرنے سے حج ناقص رہ جاتا ہے؟
حج کے دوران حائضہ اور نفاس والی عورتیں
ایک عورت نے حج کا ارادہ کیا لیکن یوم ترویہ کو اسے نفاس کا خون آگیا، اب وہ کیا کرے؟
حائضہ عورت احرام کی دو رکعتیں کیسے ادا کرے اور کیا وہ قرآن پڑھ سکتی ہے؟
ایک عورت طواف افاضہ کر رہی تھی کہ اسے خون اتر آیا، اس نے اپنے ولی کو نہ بتلایا حتیٰ کہ اپنے ملک واپس آگئی، اس کا کیا حکم ہے؟
معاملات
بیع
بیع میں اگر نقد کی نسبت ادھار یا قسطوں میں قیمت زیادہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے
کیا ایک بکری کی بیع دو ادھار بکریوں سے جائز ہے؟
سود
جو شخص حالات سے مجبور ہو کر بنک یا کرنسی ایکس چینج میں کام کرے اس کا کیا حکم ہے؟
بنکوں کے ملازمین جوتنخواہ لیتے ہیں وہ حلال ہے یا حرام؟
بنکوں کی ملازمت کا حکم
سودی بنکوں کی ملازمت
بنکوں سے ڈیلنگ
ہم غیر اسلامی ممالک میں پڑھاتےہیں اور اپنی نقدی بنکوں میں رکھتے ہیں
کیا مملکت عربیہ سعودیہ میں کام کرنے والے بنکوں کے حصے خریدنا جائز ہے؟
بنکوں کے حصے خریدنے کا حکم
سودی بنکوں میں امانت رکھنے کا حکم
ایسی کمپنیوں سے تعاون کا حکم جو سودی لین دین کرتی ہیں
ایسے ادارے میں رقم جمع کرانے کا حکم جو سودی لین دین نہیں کرتے
کسی بنک نے مجھ پر طلبہ کا صندوق پیش کیا کہ ان کے اموام محفوظ رہیں، اس کے عوض بنک معونۃ (امداد) کرتا ہے تو کیا یہ جائز ہے؟
متفرق معاملات
کیا دکان یا مکان وغیرہ کسی حرام چیز کی بیع یا حرام کام کے لیے کرایہ پر دینا جائز ہے؟
قرض کی ادائیگی کا حکم جبکہ کرنسی کی قیمت میں اختلاف ہو
کسی کو اس شرط پر قرض دینے کا کیا حکم ہے کہ وہ مستقبل میں اتنا ہی قرض مجھے بھی دے گا؟
بہبود فنڈ کے لیے مجھے امین بنایا گیا، میں نے اس رقم سے ادھار لیا پھر یہ ادھار واپس کر دیا، کیا اس میں مجھ پر کچھ گنا ہے؟
یتیم کے مال کے احکام
سوسائٹی میں رشوت کا اثر
رشوت کا برااثر
رشوت کے بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟
مسلم کے عقیدہ پر رشوت کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
امتحانات میں بددیانتی کا کیا حکم ہے؟
وقف وصیت اور میراث
وقف اور وصایا
کیا ایسی عمارت کا وقف جائز ہے جو بنک سے قرض لے کر بنائی گئی ہو؟
ایک شخص نے وصیت کی کہ اس کے گھر کی آمدنی سے ہر سال حج اور قربانی کی جائے تو کیا وصیت کردہ حج واجب العمل ہوگا؟
کیا جائیداد کے لیے بنک کے قرضہ کو ایسا ہی قرضہ سمجھا جائے گا جس کی بے باقی متوفی پر لازم ہوتی ہے؟
میراث
ایک فرضی مسئلہ کی تقسیم
فرضی مسئلہ جس میں اہل علم کا اختلاف ہے
نکاح
منگنی چاہنے والا اگر کفو ہے تو اسے روکنا معروف کام نہیں
لوگ حق مہر میں غلو کرتے اور بڑی بڑی رقم کا مطالبہ کرتے ہیں کیا ایسے اموال حلال ہیں یا حرام؟
کیا متعدد بیوں میں عدل شرط ہے؟
طلاق
حرام قرار دینے کی قسم اور طلاق کا حکم
ایک شخص نے یہ کہتے ہوئے قسم اٹھائی ’’آئندہ سال اس پر طلاق‘‘ تو اس کا کیا حکم ہے؟
اگر شادی شدہ آدمی زنا کرے تو کیا اس کی بیوی اس پر حرام ہو جاتی ہے؟
اگر عورت اپنے خاوند کو حرام کرے یا اپنے کسی محرم سے تشبیہ دے تو اس کا حکم
ایک کلمہ سے تین طلاقوں کا حکم
میرے بھائی نے اپنی بیوی سے کہا ’’اسے طلاق ہے‘‘ پھر اس نے کسی قاضی سے پوچھا تو اس نے کہا تمہیں اس سے رجوع کرنا جائز نہیں، اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
جب گزر بسر دشوار ہو جائے اور عورت طلاق کا مطالبہ کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرد کا اپنی بیوی کو یہ حق دینا ثابت ہے کہ وہ اپنے آپ کو طلاق دے سکے؟
جو شخص اپنی بیوی کی دُبر میں وطی کرے اس کا حکم؟
پردہ
میری بیوی اپنے گھر والوں کی عادت کے طور پر برقع پہنتی ہے، کیا اس کے لیے یہ جائز ہے؟
اجنبی عورت سے مصافحہ کا کیا حکم ہے؟
خوشبو لگا کر عورت کے باہر نکلنے پر حکم
عورتوں کا مردوں کو بوسہ دینے کا حکم
ہمارے ہاں یہ رواج ہے کہ جب کوئی سفر سے واپس آئے تو عورتیں رشتہ داروں کا بوسہ لیتی ہیں۔ اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا کسی شخص کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ اپنی بالغ بیٹی کو بوسہ دے؟
عورت کے لیے مسلم اور غیر مسلم سب ملکوں میں پردہ واجب ہے
کیا سفر میں ایک عورت کے لیے دوسری کو محرم سمجھا جائے؟
بری معاشرت
میں نے پردہ کیا تو میرے گھر والے میرا اور میرے خاوند کا مذاق اڑانے لگے، میں کیا کروں؟
لعنت کرنے کا حکم
ایک عورت اپنے خاوند کے برے برتاؤ کی شکایت کرتی ہے
کیا ایسی بیوی سے رہن سہن جائز ہے جو سگریٹ پیتی ہو؟
کیا بیوی کی طرف سے بھی سرکشی واقع ہو سکتی ہے؟
خادموں سے برتاؤ
عورت کا ڈرائیور اور خادم کے سامنے آنے کا حکم
ہمارے گھر میں غیر مسلم خادمہ ہے، کیا میرے گھر والوں کے لیے جائز ہے، کہ وہ اس سے گھل مل کر رہیں؟
کیا میں غیر مسلم خادمہ رکھ سکتا ہوں؟
قسمیں اور نذریں
نذر کے احکام
رضاعت
میرے بھائی نے چچا کی بیٹی کا رشتہ مانگا تو چچی نے دعویٰ کیا کہ اس نے میرے بھائی کو دودھ پلایا ہے۔ پھر وہی چچی خود آئی جو اپنے بیٹے کے لیے میری بہن کا رشتہ مانگتی تھی۔ ہم کیا کریں؟
احکام رضاعت
عام احکام
لوگوں کے لیے اجرت پر قراء ت کا حکم
سورہ تبت کی قراء ت بھی اسی طرح مشروع ہے جیسے قرآن کی باقی سورتوں کی مشروع ہے
مسجد میں تلاوت کے وقت آواز بلند کرنے کا حکم
میت کے گھر میں قرآن پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
اطاعت والدین
والدین سے نیک سلوک اور معروف کاموں میں ان کی اطاعت اہم واجبات سے ہے
میں شوہر دیدہ عورت سے شادی کرنا چاہتا ہوں، لیکن میری ماں اس کی مخالفت کرتی ہے اب میں کیا کروں؟
اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی صورت میں مخلوق کی اطاعت نہیں
لباس
کپڑا دراز رکھنے کا حکم، خواہ یہ از راہ تکبر ہو یا عادت کے طور پر ہو؟
لباس لٹکانا مطلقاً جائز نہیں
بعض لوگ اپنے کپڑے چھوٹے لیکن پاجامہ لمبا رکھتے ہیں، اس میں راہ صواب کیا ہے؟
چمڑے کے کوٹ پہننے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے
گانا اور سازومضراب
موسیقی کا حکم
گانے کا کیا حکم ہے، کیا وہ حرام ہے یا نہیں؟
تقریبات میں ترانے اور طبلے کا استعمال کرنے کا حکم
کیا گانے اور موسیقی سننا جائز ہے؟
ریڈیو وغیرہ سننے کا کیا حکم ہے؟
ایسے مفید پروگرام سننے کا کیا حکم ہے، جن میں موسیقی نہ ہو؟
کیا تقریبات یا محفلوں میں تالی بجانا جائز ہے؟
محرمات (حرام کام) عادت سریہ کا کیا حکم ہے؟
ایسا طریقہ بتلائیے کہ مجھ سے عادت سریہ چھوٹ جائے؟
عادت سریہ بہت بری عادت ہے
سگریٹ پینے، اس کی بیع اور اس کی تجارت کا کیا حکم ہے؟
ہم تاش کے پتوں سے کھیلتے ہیں اور جو ہم میں سے جیت جائے اسے دو سو ریال ملتے ہیں، کیا یہ حرام ہے؟
جھوٹے اشتہارات جنہیں بعض لوگ رواج دیتے ہیں
کیا مسلمانوں کے لیے میلاد النبی کی محفل منعقد کرنا جائز ہے؟
کیا اخبارات کو دستر خوان کے طور پر استعمال کرنا جائز ہے؟
کیا یادگار کے طور پر تصویریں جمع کرنا جائز ہے؟
شبہات کا ازالہ
ہاتھ کے اشارہ سے سلام کہنے کا کیا حکم ہے؟
صحابہ کرام کو ہی رضی اللہ عنہم کہنا مشروع ہے
چاندی کی انگوٹھی کا کیا حکم ہےاور آیا وہ دائیں ہاتھ میں پہنی جائے یا بائیں میں ؟
ہاتھ میں گھڑی پہننے کا کیا حکم ہے؟
میں چین میں پڑھتا ہوں۔ مجھےگوشت اور برتنوں کی طہارت کے سلسلے میں مشکلات پیش آتی ہیں ۔ کیونکہ میں ہوٹل سے کھانا کھاتا ہوں۔ مجھےکیا کرنا چاہیے ؟
اہل کتاب کے ممالک سے درآمدہ گوشت کا حکم
میں توبہ کرتا ہوں ۔ پھر گناہ ہوجاتےہیں مجھے کیا کرنا چاہیے ؟
کیا ہمیں اس کی طرف سے صدقہ کرنا اور اس کےحق میں دعاکرناجائز ہے ؟
بچے کےاعمال کاثواب بچے کوہو گا یااس کےوالدین کو؟
بعض لوگ بچا ہواکھانا ردی کی ٹوکری میں ڈال دیتےہیں ۔ کیا یہ جائز ہے؟
کھانا کھانے کےبعد ہاتھ ،برتن اوردوسری بچی ہوئی اشیاء دھونے کے لیے گھر میں سنک بنانے میں کوئی حرج ہے؟
زینت کے لیے پرندوں کوپنجروں میں بند رکھنے کا کیا حکم ہے؟
دوسرے کا خون سے علاج کرانے کا کیاحکم ہے ؟
کیا مرد کےلیے یہ جائز ہے کہ وہ اپنے بدن کےبال جیسے پشت اور پنڈلیوں کے بال زائل کر دے ؟
کیا کولون والی خوشبو لگانا حلال ہے یا حرام ؟
کیا کھڑے کھڑے پیشاب کرنا جائز ہے ؟
ہم اکثر رسائل میں پڑھتے اورایسے اعلان دیکھتےہیں جن میں اس امت کے امی ہونےپر ندامت محسوس کی جاتی ہے جب کہ اللہ تعالیٰ نے اس امت کے امی ہونےکی تعریف کی ہے۔ مجھے توقع ہے کہ آپ اس کی وضاحت فرمائیں گے ؟
اگر ایک مسلم کسی غیر مسلم کی حاجت روائی کرےتوکیا وہ اس کا بھائی بن جاتا ہے؟
جو خواب مجھے آتےہیں ، ان میں سے اکثر پریشان کن ہوتے ہیں اور میں اپنے کنبے میں اس کے اثر بھی دیکھتی ہوں مجھے کیا کرنا چاہیے؟
میرا ایک چچا مجھے پیٹا کرتا تھا ۔ وہ فوت ہو چکا ہے ۔ اب وہ مجھے خواب میں ملتا ہے ۔ مجھے ایسی بات بتلائے جس سے مجھے اطمینان حاصل ہو ؟
کیا زانی کورجم کرنےوالے کےلیے یہ شرط ہے کہ وہ خود معصوم اور برائیوں سےپاک ہو؟
جب کسی شخص پر مصیبتیں آئیں توکیا اسے ذبیحہ قربانی کرنااور اس کا کچھ حصہ صدقہ کر دیناجائز ہے ؟
میں ایک مسجد میں مؤذن ہوں اور میرے پاس نیشنلٹی کارڈ نہیں ہےمیں نے ایک شخص سےاس بات پر اتفاق کیاکہ میں اس کے نام پر تنخواہ طلب کرنے کی درخواست دوں۔ کیا یہ جائز ہے؟
کفارے تقسیم نہیں ہوتے
کتاب کی معلومات
×
Book Name
فتاوی ابن باز
Writer
عبد العزیز بن عبداللہ بن باز
Publisher
دارالسلام
Publish Year
Translator
Volume
1
Number of Pages
249
Introduction