Book |
كِتَابُ السُّنَّةِ |
کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت |
باب: حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے فضائل ومناقب |
99 |
|
|
|
ضعیف |
|
|
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ، فَقَالَ: «هَكَذَا نُبْعَثُ» |
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ حضرت ابو بکر اور عمر ؓ کے درمیان( چلتے ہوئے گھر سے )باہر تشریف لائے۔ اور فرمایا:‘‘ ہمیں اس طرح(قبروں سے) اٹھایا جائے گا۔’’ |
|