Book | كِتَابُ السُّنَّةِ | کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت | باب: ایمان سے متعلق احکام ومسائل | 73 | |||||||
ضعیف | |||||||||||
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الرَّازِيُّ قَالَ: أَنْبَأَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ اللَّيْثِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا نِزَارُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صِنْفَانِ مِنْ أُمَّتِي لَيْسَ لَهُمَا فِي الْإِسْلَامِ نَصِيبٌ: أَهْلُ الْإِرْجَاءِ، وَأَهْلُ الْقَدَرِ | |||||||||||
حضرت عبداللہ بن عباس اور حضرت جابر بن عبداللہ ؓم سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘ میری امت میں سے دو جماعتیں ایسی ہیں جن کا اسلام میں کوئی حصہ نہیںِ مرجئة اور قدریة۔ تشریح : یہ حدیث ضعیف ہے، تاہم مرجئہ اور قدریہ کی وضاحت حدیث نمبر:62 کے ضمن میں گزر چکی ہے۔ |
|||||||||||
یہ حدیث ضعیف ہے، تاہم مرجئہ اور قدریہ کی وضاحت حدیث نمبر:62 کے ضمن میں گزر چکی ہے۔ |