Maktaba Wahhabi

136 - 4341
Book كِتَابُ السُّنَّةِ کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت باب: حضرت ابوعبیدہ بن جراح کی فضیلت 136
صحیح
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ: «هَذَا أَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ»
حضرت عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ابو عبیدہ بن جراح ؓ کے بارے میں فرمایا:’’ یہ اس امت کا دیانت دار آدمی ہے۔‘‘
تشریح : اسی وجہ سے انہیں امین الامت کہا جاتا ہے
اسی وجہ سے انہیں امین الامت کہا جاتا ہے
Flag Counter