Book | كِتَابُ السُّنَّةِ | کتاب: سنت کی اہمیت وفضیلت | باب: حضرت سعد بن ابی وقاص کے فضائل و مناقب | 131 | |||||||
صحیح | |||||||||||
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، وَخَالِي يَعْلَى، وَوَكِيعٌ، عَنْ إِسْماعيلَ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، يَقُولُ: «إِنِّي لَأَوَّلُ الْعَرَبِ رَمَى بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ» | |||||||||||
حضرت سعد بن ابو وقاص ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں پہلا عربی ہوں ، جس نے اللہ کی راہ میں تیر چلایا۔ تشریح : جہاد میں کسی بھی کام میں سبقت ارو پیش قدمی باعث فخر ہے۔ اور اللہ کے احسان کے تذکرہ کے طور پر بطور امتنان و تشکر اس قسم کا شرف ذکر کر دینے میں کوئی حرج نہیں۔ |
|||||||||||
جہاد میں کسی بھی کام میں سبقت ارو پیش قدمی باعث فخر ہے۔ اور اللہ کے احسان کے تذکرہ کے طور پر بطور امتنان و تشکر اس قسم کا شرف ذکر کر دینے میں کوئی حرج نہیں۔ |