Book |
كِتَابُ الطَّهَارَةِ |
کتاب: طہارت کے مسائل |
باب: کھجور اور منقی کے شربت (نبیذ) سے وضو کرنا...؟ |
87 |
|
|
|
صحیح |
|
|
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا أَبُو خَلْدَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ عَنْ رَجُلٍ أَصَابَتْهُ جَنَابَةٌ وَلَيْسَ عِنْدَهُ مَاءٌ وَعِنْدَهُ نَبِيذٌ أَيَغْتَسِلُ بِهِ قَالَ لَا |
ابوخلدہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب ابوالعالیہ ( تابعی ) سے پوچھا کہ ایک شخص جسے جنابت لاحق ہوئی ہو ، اس کے پاس پانی نہ ہو مگر نبیذ ( کھجور یا کشمش کا پانی ) موجود ہو تو کیا وہ اس سے غسل کر لے ؟ انہوں نے فرمایا : نہیں ۔ |
|