Maktaba Wahhabi

85 - 5274
Book كِتَابُ الطَّهَارَةِ کتاب: طہارت کے مسائل باب: کھجور اور منقی کے شربت (نبیذ) سے وضو کرنا...؟ 85
صحیح
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ دَاوُدَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْجِنِّ فَقَالَ مَا كَانَ مَعَهُ مِنَّا أَحَدٌ
علقمہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ سے دریافت کیا کہ ( رسول اللہ ﷺ کی ) جنوں سے ملاقات والی رات آپ لوگوں میں سے کون رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھا ؟ تو انہوں نے کہا کہ ہم میں سے کوئی بھی آپ ﷺ کے ساتھ نہ تھا ۔
Flag Counter