Maktaba Wahhabi

55 - 5274
Book كِتَابُ الطَّهَارَةِ کتاب: طہارت کے مسائل باب: رات کو اٹھنے والے کے لیے مسواک کا بیان 55
صحيح
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَحُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ
حضرت حذیفہ ؓ فرماتے ہیں:کہ حضور اکرمﷺجب رات کواٹھتے تو مسواک سے اپنا منہ صاف کرتےتھے۔
Flag Counter