Maktaba Wahhabi

39 - 5274
Book كِتَابُ الطَّهَارَةِ کتاب: طہارت کے مسائل باب: وہ چیزیں جن سے استنجا منع ہے 39
صحیح
حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي عَمْرٍو السَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الدَّيْلَمِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَدِمَ وَفْدُ الْجِنِّ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا يَا مُحَمَّدُ انْهَ أُمَّتَكَ أَنْ يَسْتَنْجُوا بِعَظْمٍ أَوْ رَوْثَةٍ أَوْ حُمَمَةٍ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى جَعَلَ لَنَا فِيهَا رِزْقًا قَالَ فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ
سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ جنوں کا ایک وفد رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور انہوں نے کہا : اے محمد ﷺ ! اپنی امت کو منع فر دیجئیے کہ وہ ہڈی یا کوئلے سے استنجاء کریں ، کیونکہ اللہ عزوجل نے ان میں ہمارا رزق رکھا ہے ۔ چنانچہ نبی کریم ﷺ نے ان سے روک دیا ۔
Flag Counter