Maktaba Wahhabi

37 - 5274
Book كِتَابُ الطَّهَارَةِ کتاب: طہارت کے مسائل باب: وہ چیزیں جن سے استنجا منع ہے 37
صحیح
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ عَنْ عَيَّاشٍ أَنَّ شِيَيْمَ بْنَ بَيْتَانَ أَخْبَرَهُ بِهَذَا الْحَدِيثِ أَيْضًا عَنْ أَبِي سَالِمٍ الْجَيْشَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو يَذْكُرُ ذَلِكَ وَهُوَ مَعَهُ مُرَابِطٌ بِحِصْنِ بَابِ أَلْيُونَ قَالَ أَبُو دَاوُد حِصْنُ أَلْيُونَ بِالْفِسْطَاطِ عَلَى جَبَلٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ شَيْبَانُ بْنُ أُمَيَّةَ يُكْنَى أَبَا حُذَيْفَةَ
سیدنا عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے مذکورہ بالا حدیث بیان کی جبکہ وہ ( ابوسالم ) ان کے ساتھ باب الیون کے قلعے پر مورچہ بند تھے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ الیون کا قلعہ علاقہ فسطاط میں پہاڑ پر واقع تھا ۔ امام ابوداؤد ؓ بیان کرتے ہیں کہ ( گزشتہ حدیث میں مذکور ) شیبان قتبانی وہ ابن امیہ ہے اور اس کی کنیت ابوحذیفہ ہے ۔
Flag Counter