Maktaba Wahhabi

27 - 5274
Book كِتَابُ الطَّهَارَةِ کتاب: طہارت کے مسائل باب: غسل خانے میں پیشاب کا مسئلہ 27
صحیح
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَحْمَدُ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ أَخْبَرَنِي أَشْعَثُ وَقَالَ الْحَسَنُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي مُسْتَحَمِّهِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ قَالَ أَحْمَدُ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ فِيهِ فَإِنَّ عَامَّةَ الْوَسْوَاسِ مِنْهُ
سیدنا عبداللہ بن مغفل ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” تم میں سے کوئی شخص غسل خانے میں ہرگز پیشاب نہ کرے ۔ کہ بعد میں وہ وہیں نہائے گا ۔ “ احمد روایت کرتے ہیں : پھر وہ وہیں وضو کرے گا ، کیونکہ اکثر وسوسے اسی سے پیدا ہوتے ہیں ۔
تشریح : فائدہ: یہ روایت ضعیف ہے، البتہ اگلی حدیث صحیح ہے جو اسی کے ہم معنیٰ ہے۔
فائدہ: یہ روایت ضعیف ہے، البتہ اگلی حدیث صحیح ہے جو اسی کے ہم معنیٰ ہے۔
Flag Counter