Maktaba Wahhabi

4754 - 7563
صحیح بخاری كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں باب: آیت (( ولولا اذ سمعتموہ قلتم....الایۃ )) کی تفسیر 4754
موقوف متصل قولی صحيح
حدثنا محمد بن المثنى، حدثنا عبد الوهاب بن عبد المجيد، حدثنا ابن عون، عن القاسم، أن ابن عباس ـ رضى الله عنه ـ استأذن على عائشة نحوه‏.‏ ولم يذكر نسيا منسيا‏.‏
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالوہاب بن عبدا لمجید نے بیان کیا ، ان سے عبد اللہ بن عون نے بیان کیا ، ان سے قاسم بن محمد نے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آنے کی اجازت چاہی ۔ پھر راوی نے مذکورہ بالا حدیث کی طرح بیان کیا لیکن اس حدیث میں راوی نے لفظ ” نسیا منسیا “ کا ذکر نہیں کیا ۔
Flag Counter