یہ سیکولرازم جو جاہلیت کی آغوش میں جنم لے کے اسی کے ہاتھوں پلا بڑھا ہے کھلا کفر ہے، جس میں نہ تو کوئی ڈھکی چھپی بات ہے، نہ اس مسئلے میں کوئی ہیر پھیر ہو سکتا ہے اور نہ کسی شک و شبے کی گنجائش ہے۔ اس میں اصل الجھن بھی، ہیر پھیر بھی تلبیس حقیقت بھی سیکولرازم کے علمبرداروں کی پیدا کردہ ہے کیونکہ انہیں علم ہے کہ مسلمان ملکوں میں ان کی جاہلیت کی بقاء صرف اسی صورت میں ہو سکتی ہے کہ کھل کر سامنے آئے بغیر مسلمان عوام الناس کے ساتھ ہیر پھیر اور تلبیس کے ساتھ پیش آیا جائے۔ اسی کام کے لیے(اسلام کے)جھوٹے اور جعلی دعوے اور لیبل استعمال ہو رہے ہیں تاکہ مسلمان ان کی حقیقت اور ان کے منصوبوں کی باطنی سطح تک رسائی حاصل نہ کر سکیں۔ [1] دوسری طرف نہ صرف عوام الناس کے عقیدہ |