Maktaba Wahhabi

اہل سنت فکر و تحریک

مؤلف: محمد عبدالہادی المصری

ناشر: مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ

مترجم: حامد محمود

350
واقعیت اور پوری تاریخ سے کوئی میل نہیں رکھتی۔ یہ ذہنیت خود اس بات کی دلیل ہے کہ اشیاء کو ان کی حقیقت کے ساتھ دیکھنے اور امور واقع اور گردوپیش کے ساتھ تعامل اختیار کرنے میں اہل سنت کا جو منہج ہے اس کو سمجھا ہی نہیں گیا۔ سلف اور ائمہ اہل سنت میں بھی اختلاف ہوا تھا، بہت سے علمی و عملی مسائل میں ان کے اجتہادات بھی متعدد ہوئے تھے، جس کے نتیجے میں ان کی فکری و تحریکی روشیں بھی متعدد ہوئیں اور ان میں سے بعض کا اجتہاد خطاء اور تاویل بعید ایسی غلطیوں میں پڑ جانا بھی وقوع پذیر ہوا، لیکن نیت کا اخلاص اور للہیت، قول و عمل کی سچائی، علم شرعی اور خلق نبوی کے التزام کی وجہ سے ان میں اس بات کی تڑپ بدستور رہی ہے کہ اس سب کچھ کے ذریعے بھی وحدت کا کلمہ باقی رہے اور وہ برابر ’’جماعت‘‘ آداب بحث و تنقید اور مخالف کے ساتھ صبر ایسے اصول کی بھی حفاظت کرتے رہے، دوسروں کی غلطی چاہے کتنی بھی ہو اس کے لئے ہدایت اور خیر کی دعا بھی ہوتی رہی اور دوسری طرف ہر آدمی بھی جس امر کو صحیح، حق اور صواب سمجھتا اس کا التزام بھی کرتا اور دوسرے کو اس کا قائل کرنے کی کوشش بھی۔ وجہ یہ تھی کہ یہ حقیقت ان کے ذہنوں میں پوری طرح واضح اور روشن تھی کہ ان کا باہمی تعاون، ان کی وسیع تر ’’جماعت‘‘ کی حفاظت اور بچاؤ، آپس کی شیرازہ بندی، وحدت کلمہ اور اپنے مشترک دشمن کے سامنے ایک صف کی صورت میں سینہ سپر ہو جانا، ان کے لئے زندگی بھی ہے، فتح و نصرت بھی اور رحمت الٰہی بھی۔ جہاں تک ذہن و فہم کے اختلاف، صلاحیتوں کے مختلف اور یکساں نہ ہونے اور اہلیتوں کے تنوع کی بات ہے تو یہ ایک حقیقت واقعہ بھی ہے، قانون فطرت بھی اور شرعاً بھی بری
x
صفحہعنوان
3ابتدائیہ
5عرض مترجم
11پیش لفظ
27پہلا باب
28تاریخ انحراف
29زمین میں انسان کی خلافت اور اس کی شروط
31میثاق فطرت
37فطرت میں فساد
45خاتم الانبیاء والمرسلین
48’’جماعت‘‘ کا حکم اور تفریق کی ممانعت:
50افتراق امت بصورت فرقہ جات۔۔۔ مستحق نجات صرف ایک:
53اہل سنت کا علم ہر دور میں بلند رہا ہے
55صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی فضیلت اور حجیت
60صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم قرآن لفظاً و معناً ملا ہے:
64امت میں تفرقہ کی پیشین گوئی، طائفہ حق اور ’’جماعت‘‘ سے لزوم --- احادیث کی روشنی میں:
64تہتر فرقوں والی حدیث۔۔۔ طرق و روایات
69ثانیاً حدیث: لا تزالُ طائفةٌ من أمَّتي على الحقِّ:
77احادیث لزوم ’’جماعت‘‘ و اتباع سنت:
83حدیث حذیفہ رضی اللہ عنہ:
89ضروری تعریفات
89(1)سنت:
92(2)’’جماعت‘‘
95(3)تیسرا قول:
96(4)چوتھا قول:
98(5)پانچواں قول
99(3)اہل الحدیث
103(4)سلف
106طائفہ منصورہ
114امر شرعی اور تکوینی میں تمیز لازم ہے:
116’’اہل سنت‘‘ کے نام کی تاریخ
116اہل سنت کا نام کیسے پڑا؟
119فتنوں کی ابتداء:
124اہل سنت کے امتیازات
126نصوص کے فہم و قبول میں اہل سنت و الجماعت کا منہج
126(1)کتاب و سنت کے مطابق ہر چیز حق اور اس کے خلاف باطل ہے
127(2)اہل سنت کے ہاں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ماسوا کوئی معصوم نہیں
127(3)اجماع سلف حجت شرعی اور متاخرین کو لازم ہے
128(4)اہل سنت کسی قول یا اجتہاد کو کتاب، سنت اور اجماع پر پیش کرنے سے پہلے قبول نہیں کرتے
129(5)اہل سنت عقل، رائے یا قیاس سے قرآن اور سنت کی کوئی بات نہیں کاٹتے
132’’جماعت‘‘ نجات دنیوی و اخروی کی بنیاد ہے
133ایک معذور آدمی کا علم اس طرح مکلّف نہیں جیسے قدرت رکھنے والا
136اہل سنت و الجماعت کے اوصاف عمومی
136(1) ’’دین‘‘ علم و عمل اور ظاہر و باطن سب پر محیط ہے
137(2) اہل سنت ہی اہل ’’جماعت‘‘ ہیں
138(3) اہل سنت اہل وسط و اعتدال ہیں
139(4) قرآن، سنت اور اجماع سے ثابت شعارات ہی اہل سنت کے شعار ہوتے ہیں
140(5) اہل سنت ہی ملت اسلام کا تاریخی تسلسل ہیں
141(6) اہل سنت اہل شریعت ہیں
142(7) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور سلف سے ثبوت کے بغیر کوئی بات قابل قبول نہیں
142(8) اہل سنت ہی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کا صحیح علم رکھتے ہیں
143(9) حدیث نبوی کا پابند و محبت ہر شخص اہل سنت ہے
143(10) اختلاف اجتہادات کے باوجود وحدت و شیرازہ بندی
145(13) حق اہل سنت سے خارج نہیں
146(14) اہل سنت ہی طائفہ منصورہ ہیں
146(15) اہل سنت میں پارسا و نیکوکار بھی ہیں اور گناہ گار بھی ہیں
147(16) اہل سنت ہی میں امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں جمہور اکبر اور سواداعظم ہیں
149خصائل اخلاق و سلوک
149(1) اہل سنت خیر الناس للناس
151(2) جملہ تعلقات میں کتاب اور سنت کی امامت
152(3) ’’جماعت‘‘ اور وحدت کے ساتھ ساتھ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر
153(4) ’’جماعت‘‘ کا اہتمام، حفاظت اور اطاعت صرف معروف میں
154(5) اہل سنت علم اور حفاظت جماعت کے امین ہیں
155(6) ولاء اور وفاداری صرف حق کے لئے
157(7) اہل سنت عمومی طور پر(ولاء)باہم دوستی اور وفاداری رکھتے ہیں
157(8) اہل سنت کی دوستی اور دشمنی دین کی بنیاد پر ہوتی ہے اور ان باتوں کی
158بنیاد پر لوگوں کو نہیں پرکھتے جو اللہ کی طرف سے نہیں
160(9) تالیف قلوب اور اجتماع کلمہ
163اہل سنت کے متفقہ اصول
169پہلا درجہ:
182وہ امور جن میں اہل سنت و الجماعت کے ہاں اختلاف قابل قبول ہے
188مفارقین(اہل)سنت و جماعت کے عمومی خصائل
188(1) جہالت اور حکم بر ہوائے نفس
189(2) تضاد آراء، فرقہ بازی اور دشمنی
189(3)دین میں غلو
191(5) جہل بالحق اور نفاق
192(5) تعصب اور مخالف سے زیادتی
193(6) کسی شخص یا کلام کو ایسا درجہ دیتے ہیں کہ امت میں تفرقہ پیدا ہوتا ہے
195(7) سرکشی و زیادتی اور تفریط
196(8) اجتہاد اور تاویل میں مخالف کی تکفیر اور تفسیق
198(9) خطاء(غلطی)اور اثم(گناہ)کو یکجا کر دیتے ہیں
198(10) اہل سنت و الجماعت سے خروج کرتے ہیں اور ان کے خلاف
199بغاوت اور ظلم و عدوان کی راہ اپناتے ہیں
203مخالفین اہل سنت کا حکم
203(1) مجتہد مخطی
206(2) جاہل قابل عذر
213(3) ’’ظلم‘‘ اور ’’عدوان‘‘ کے مرتکب
217(4) منافق زندیق
220(5) گمراہ مشرکین
226مخالفین اہل سنت کے مہا فرقے(اصول بدعت)
227اہل سنت کے مخالف مہا فرقے:
229(1)خوارج
234(2)شیعہ(رافضہ)
242(3) مرجئہ
246(4)،(5) قدریہ اور جہمیہ
259خلاف سنت بدعات اور ان کے حاملین کے بارے میں اہل سنت کا موقف
259(1) بدعات جن کے حاملین کی عدم تکفیر میں کوئی اختلاف نہیں
261(3) بدعات جن کے حاملین کی تکفیر میں اختلاف ہے
262(3) بدعات جن کے حاملین بلا اختلاف کافر ہیں
263اہل سنت و الجماعت کا کسی معین شخص کی بابت حکم لگانے کا موقف
270اجتہاد یا تاویل کرنے والے مسلمان عالم کے بارے میں اہل سنت کا مسلک
271ایک ایسا شخص جس کا کافر ہونا معلوم ہو اہل سنت کا اس کی نسبت
272اہل بدعت سے رویہ بہرحال مختلف ہوتا ہے
274اہل بدعات کے ساتھ اہل سنت و الجماعت کا رویہ و سلوک
274(1)اہل بدعات کے ساتھ رویہ و سلوک کی بابت اہل سنت کے ہاں میزان
285(2) اہل سنت کا رویہ اہل بدعت کو چھپا کے رکھنے والے سے بدعت کے علمبردار کی بہ نسبت مختلف ہوتا ہے
291(3) شرعی ضوابط جو اہل بدعت سے رویہ و سلوک کے بارے میں اہل سنت کے ہاں محفوظ رہتے ہیں
299(4) اہل سنت کے ہاں اہل بدعت کے لئے ہدایت اور رحمت کی دعا روا رکھی جاتی ہے تاآنکہ ان کا کفر معلوم ہو جائے
302(5) اہل بدعت کے پیچھے نماز کے بارے میں اہل سنت کا موقف
305(6) اہل بدعات کی تکفیر یا تفسیق کے بارے میں اہل سنت کا موقف
307تیسرا باب
308نتائج تحقیق
308(دوسرے باب کی مختصر تاریخ)
322قدریہ یا معتزلہ
323جہمیہ
332مراحل اور حالات
332جو فرقہ ناجیہ کو پیش آ سکتے ہیں
333پہلی صورت
333دوسری صورت
335تیسری صورت
335چوتھی صورت
338موجودہ صورتحال۔۔ ایک جائزہ
366اختتام
Flag Counter