میں نے ساری زندگی آج تک اصول دین میں کبھی کسی کو مذہب حنبلی یا غیر حنبلی کی طرف دعوت نہیں دی، نہ ہی اس کو درست ثابت کرنے کے لئے زور لگایا ہے اور نہ اپنی گفتگو میں اس کو بیان کرتا ہوں۔ میں صرف وہ کچھ بیان کروں گا جس پر امت کے سلف اور ائمہ نے اتفاق کر رکھا ہے۔۔۔۔ ابن تیمیہ رحمہ اللہ