Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 240

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: اگست 2000ء

اس نے تمہیں کیاکہاتھا؟تو گھروالوں نے بتایا کہ وہ گھر کے ایک ایک کونے کو گہری نظروں سے دیکھتی رہی اور اس نے کوئی بات نہیں کی،تو میں سمجھ گیا کہ اس کی نظر بد کا نتیجہ ہے۔کہ گھر میں کیڑے ہی کیڑےنظر آرہے ہیں حالانکہ میرا گھر انتہائی سادہ سا ہے۔لیکن چونکہ یہ عورت دیہاتی تھی اس لیے وہ تعجب کی نظروں سے گھر کو دیکھتی رہی۔ خلاصہ کلام یہ کہ میں نے پانی منگوایا،پھر اس پر نظر بد والا دم کیا،اور گھر کے تمام کونوں میں اسے چھڑک دیا،جس سے وہ کیڑے چلے گئے اور گھر اسی حالت میں لوٹ آیا جس میں پہلے تھا۔الحمدللہ حاشیہ جات:۔ 118۔تفسیر ابن کثیر،ج2ص 485۔ 119۔القلم۔51۔ 120۔تفسیر ابن کثیر ،ج4 ص 410۔۔۔ 121۔البخاری،ج10 ص213،مسلم کتاب السلام باب الطب،ج14 ص 170 نووی۔ 122۔ابن ماجہ(3508) صحیح الجامع 938۔الصحیحہ 737۔ 123۔مسلم کتاب السلام باب الطب والرقی ج14 ص170 نووی۔ 124۔احمد،ج6 ص438،الترمذی 2059۔ حسن صحیح ،ابن ماجہ(3501)صحیح الجامع۔(5286)۔۔۔ 125۔صحیح الجامع(1681) الصحیحہ 889۔ 126۔ الصحیحہ 1250۔ 127۔صحیح الجامع 4144،الصحیحہ 1249۔ 128۔صحیح الجامع 1206۔الصحیحہ 747۔ 129۔البخاری ج10ص 170مسلم 2195۔ 130۔مسلم 2196۔ 131۔البخاری،ج 10 ص 171مسلم 2197۔ 132۔مسلم(2198) 133۔تفسیر ابن کثیرج 10 ص410۔ 134۔فتح الباری ج10 ص 200۔ 135۔النہایہ ج3 ص 332۔ 136۔زاد المعاد ج4 ص 165۔ 137۔ البخاری کتاب الطب باب دعا العائد للمریض ،مسلم کتاب السلام باب استحباب رقیۃ المریض۔ 138۔الترمذی 2059۔ابن ماجہ 3511۔صحیح ابن ماجہ للبانی۔ 2830۔ 139۔البخاری ومسلم ۔ 140۔احمد ۔النسائی۔ابن ماجہ۔صحیح الجامع 3908۔ 141۔السنن للبیہقی ج9 ص252۔ 142۔مسلم ج5 ص 32۔ 143۔ابو داود (3880 )باسناد صحیح۔۔۔ 144۔ مسلم (2186) 145۔مسلم(2186) 146۔بخاری ومسلم۔ 147۔البخاری باب المعوذات کتاب فضائل القرآن۔
x
صفحہعنوان
2بچوں کے حقوق
11قرآن فہمی کے اسباب اور اس کا حل
26مؤمن نرم و نازک کھیتی کی مانند ہے ، شرح حدیث
39غسل کے بغیر نماز، شادی سے قبل لڑکی دیکھنا
40عصری مسائل کے لئے شرعی ضوابط کے تحت اجتہاد
58شریر جادوگروں کا قلع قمع کرنے والی تلوار
66سیکولر ازم کا سرطان[نفاذ کے مضمرات]
Flag Counter