Maktaba Wahhabi

محدث شمارہ 26

مؤلف: حافظ عبد الرحمن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی لاہور

سال شائع: اپریل 1973

کوئی اور ہلا رہا ہے تب بھی بات یہی ہے کہ یہ جناب کی عمر کا تقاضا ہے۔ مولانا مودودی سے جن اُمور میں ان حضرات کو اختلاف ہے، ہو سکتا ہے دوسرے اہل فکر بھی بعض اُمور میں ان سے متفق ہوں، لیکن اس کی حیثیت خالص علمی اور حقیقی ہے۔ وہ رنگ نہیں ہے جس کی مولانا ہزاروی نمائش فرما رہے ہیں۔ باقی رہی یہ بات کہ اگر محاذ نے جماعت اسلامی کی شرکت پر اصرار کیا تو وہ محاذ سے تعاون نہیں کریں گے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، کیونکہ جس طرح وہ محاذ سے تعاون کر رہے ہیں، وہ روز اوّل سے ہی سب کے سامنے ہے۔ بہرحال ہم حیران ہیں کہ حضرتِ والا، مجیب، بھٹو، کمیونسٹ، مرزائی نواز اور مرزائیوں کی موجودگی کے باوجود تو اپنا تعاون جاری رکھ سکتے ہیں لیکن اگر اپنا تعاون جاری نہیں رکھ سکتے تو وہ صرف جماعت اسلامی کی موجودگی کی صورت ہے۔ خود بدلتے ہیں، قرآن کو بدل دیتے ہیں ہوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق
x
صفحہعنوان
3نقطہ نظر دستور اور عمال حکومت
17التفسیر والتعبیر بِالْغَیْبِ (۱)
25کیا عامل بالحدیث (اہل حدیث) ہونا ممکن ہے؟
36اُمّت بنو، اِنتشار سے بچو
44حضرت مولانا ابو الوفاء ثناء اللہ صاحب امرتسری رحمہ اللہ اور تردیدِ عیسائیت
47تعارف و تبصرہ کتب
48ابھی سی راہِ محبت کی مشکلات نہ پوچھ!
Flag Counter