Maktaba Wahhabi

18 - 46
طالب علم بھی واقف ہے کہ یہ موضوع اور خود ساختہ ہے۔ اس قسم کے جھوٹ کو حقیقتِ حال کے انکشاف کے بغیر ذکر کرنا بھی اہلِ علم کے لئے بہت بڑا گناہ ہے ۔ [1] 12. من حج حجة الاسلام وزار قبری وغزا غزوۃ وصلّٰی علی فی بیت المقدس لم یساله اللہ فیما افترض علیه جس نے اسلامی طریقہ پر حج کیا، میری قبر کی زیارت کی، جہاد میں شریک ہوا اور بیت المقدس میں مجھ پر درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس سے اس کی ذمہ داریوں میں کوئی پوچھ گچھ نہیں کرے گا۔ نقد و جرح: اس حدیث کو ابو الفتح ازدی رحمہ اللہ نے اپنی فوائد کی دوسری جلد میں عبد اللہ بن ابی سہل مصیصی تک اپنی سند کے [2]ساتھ حسن بن عثمان زیادی سے روایت کیا ہے۔ ذہبی رحمہ اللہ نے لکھا ہے، بدر کی حسن بن عثمان زیادی سے
Flag Counter