Book Name |
البیان شمارہ 14-15 |
Writer |
مدیر : خالد حسین گورایہ |
Publisher |
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
183 |
Introduction |
سہہ ماہی مجلہ البیان ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی سے جاری ہونے والا جماعت کا علمی ، تحقیقی ، اصلاحی اور تمام شعبہ ہائے زندگی کیلئے رہنما رسالہ کی حیثیت رکھتا ہے ، اس کے سرپرست اعلیٰ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ ہیں اور مدیر اعلیٰ فضیلۃ الشیخ خلیل الرحمٰن لکھوی صاحب حفظہ اللہ ہیں ، مدیر خالد حسین گورایہ ہیں۔ زیر نظر اشاعت اس رسالے کا سلسلہ نمبر 14-15 ہے۔ اس شمارے میں شامل اشاعت مضامین کیا جنت اور جہنم ابھی موجود ہیں؟ انکار حدیث کا مطلب ، بیماروں کا علاج کتاب و سنت کی روشنی میں ، ٹریفک قوانین ، مدارس کے ضعیف العمر اساتذہ ، حزبیت ایک ناسور سمیت دیگر مضامین اس شمارے میں شائع ہوئے ہیں۔ |