Maktaba Wahhabi

37 - 134
26-جسمانی رنگت کا تبدیل ہوجانا، خصوصاچہرے کا رنگ سیاہ پڑجائے.[1] ب:حالت نیند کی علامات: 1-خوفناک خواب (آنا) [2] 2-خواب میں بلند ی سے نیچے گرنا، عجیب وغریب قسم کے انسانوں اور سانپوں کا دیکھنا۔ 3-بے خوابی ، بے چینی اور نیند کی حالت میں گھبراکر اٹھنا[3]۔ 4-نیند کی حالت میں بلند آواز سے باتیں کرنا یاسسکنا اور آہیںبھرنا[4]۔ 5-گلے کا گھٹنا۔ 6-دانت کا ٹنا۔ 7-نیندمیں ہنسنا۔ 8-دوران نیند چلنا، یا بولنا[5]۔ 9-خواب میں گندی چیزیں دکھائی دیتی ہوں۔ 10- سوتے وقت بار بار ڈر جانے کی کیفیت پیدا ہوتی ہو۔ 11-مریض کو تھکاو ٹ اور نیند کی ضرور ت کے باوجود گھنٹوں نیند نہ آتی ہو۔ 12-خواب میں ہیولے ، سائےوغیرہ نظر آتے ہوں[6] تنبیہ:اگر کسی کو ان عوارض و حالات میں سے کوئی چیز پیش آجائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے جن لگ گیا ہے ، اس لیے قرآن کے ذریعے دم کیے بغیر کوئی شخص یہ فیصلہ نہیں کرسکتا ہےکہ فلاں شخص
Flag Counter