Book Name |
البیان شمارہ 13 |
Writer |
مدیر :خالد حسین گورایہ |
Publisher |
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی |
Publish Year |
|
Translator |
|
Volume |
|
Number of Pages |
135 |
Introduction |
سہہ ماہی مجلہ البیان ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی سے جاری ہونے والا جماعت کا علمی ، تحقیقی ، اصلاحی اور تمام شعبہ ہائے زندگی کیلئے رہنما رسالہ کی حیثیت رکھتا ہے ، اس کے سرپرست اعلیٰ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ ہیں اور مدیر اعلیٰ فضیلۃ الشیخ خلیل الرحمٰن لکھوی صاحب حفظہ اللہ ہیں ، مدیر خالد حسین گورایہ ہیں۔ زیر نظر اشاعت اس رسالے کا سلسلہ نمبر 13 ہے۔ اس شمارہ میں شامل اشاعت مضامین میں سے چند ایک یہ ہیں۔ یمن میں حوثی بغاوت، حوثی زیدی ہیں یا رافضی ، جادو جنات سے بچیں ، رشتوں کی بنیاد کیا ہونی چاہئے ؟ ، دینی و دنیاوی تعلیمی اداروں کی تقسیم، بچوں کی تربیت کے رہنما اصول |