Maktaba Wahhabi

غم کاعلاج

مؤلف: عبداللہ بن عبدالرحمٰن الجبرین

ناشر: مکتبہ الفرقان

مترجم: شمس الحق بن اشفاق اللہ

ہی نہیں سکتی، دونوں اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ (ایسا آدمی اندر سے بھی ٹوٹ کر رہ جاتا ہے اور ظاہری حالت بھی اس کی قابل رحم ہوتی ہے۔) چنانچہ ایسے لوگو ں کو اگر معمول کے مطابق بعض قدرتی ذرائع مہیا نہ ہوں کہ جو انسان سے بہت زیادہ مشق کا مطالبہ کرتے ہیں تو ان کے قویٰ کمزور پڑ جاتے ہیں اور اُن کے اعصاب اینٹھ کر جواب دے جاتے ہیں۔ اور ایسا ایمان باللہ و ایمان بالقدر خیرہ و شرہ کے فقدان کی وجہ سے ہوتا ہے کہ جو آدمی کو صبر و استقامت پر قائم رکھتا ہے۔ بالخصوص انتہائی تنگ و سخت تدابیر اور نہایت وحشت ناک اور غمگیں حالات کے وقت۔ پس نیک، صالح، مومن آدمی اور بد قماش، گنہگار، کافر… دونوں ہی اپنی ہمت سے حاصل کردہ بہادری اور اس خصلت و جبلت کو اختیارکرنے میں مشترک ہوتے ہیں کہ جو ڈر، خوف کے اسباب وذرائع کو نرم کرتی اور اُنہیں آسان بنا دیتی ہے۔ لیکن فرق یہ ہوتا ہے کہ: پختہ ایمان والا مسلمان آدمی اپنی ایمانی قوت، اپنے صبر، اللہ تبارک و تعالیٰ پر اپنے مکمل بھروسا و توکل، اللہ عزوجل پر پورا پور ااعتماد و یقین کامل اور اس سے اجر و ثواب کی مکمل اُمید کے ساتھ ایسے اُمورکے ذریعے دوسروں پر فوقیت حاصل کر لیتا ہے کہ جن اُمور سے اس کی شجاعت و بہادری میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ڈر خوف کا اسے روند ڈالنا اس سے ہلکا ہو جاتا ہے او ر اس پر مشکلات آسان ہو جاتی ہیں۔ جیسا کہ اللہ عزوجل کا ارشادِ گرامی قدر ہے: ﴿وَلَا تَهِنُوا فِي ابْتِغَاءِ الْقَوْمِ إِنْ تَكُونُوا تَأْلَمُونَ
x
صفحہعنوان
5عرضِ ناشر
11مقدمہ
14پہلا ذریعہ ایمان باللہ اور عمل صالح
25دوسرا ذریعہ زبان اور عمل سے مخلوق پر احسان کرنا
27تیسرا ذریعہ نفع بخش علم میں مصروف ہو جانا
28چوتھا ذریعہ آج کے کام کو آج ہی مکمل کرنا
32پانچواں ذریعہ اللہ عزوجل کا ذکر بکثرت کرتے رہنا
34چھٹا ذریعہ اللہ کی ظاہری و باطنی نعمتوں کا بیان کرنا
39ساتواں ذریعہ غموں کے اسباب کے ازالہ کی جدو جہد کرنا
40آٹھواں ذریعہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک نفع بخش دعا
42نواں ذریعہ برے احتمالات کے اسباب پر غورو فکر کرنا
43دسواں علاج بُرے اوہام و خیالات پر جلد بے چین نہ ہونا
44گیارھواں علاج اللہ تعالیٰ پر یقین کامل
46بارہواں علاج مومن بیوی اور مسلمان دوستوں سے دشمنی نہ کرنا
49تیرھواں علاج ناگواریوں کے ساتھ زندگی کو چھوٹا نہ کرے
49چودھواں حل دنیاوی تکلیفوں کا اللہ کی نعمتوں سے موازنہ نہ کرے
50پندرھواں حل لوگوں کی تکلیفوں کو اہمیت نہ دینا
51سولہواں علاج صالح سوچ
51سترھواں علاج شکریہ و انعام کا مطالبہ صرف ایک اللہ سے
53اٹھارہواں علاج نفع بخش اُمور کا اختیار کرنا
54انیسواں علاج حاضر وقت کے اعمال کا اپنے آپ کو عادی بنانا
54بیسواں حل نفع بخش اہم کاموں کو اوّلیت دینا
631… نفسیاتی بیماریاں اور اُن کا علاج
66۲… بیماریوں سے نفس کا بچاؤ
71۳… رقیہ کیا ہے؟
72۴… شرعی رقیہ کیوں؟
76۵… رقیہ (دَم جھاڑ)کی شرعی حیثیت
77۶… کیا رقیہ کسی مخصوص متعین مرض کے لیے ہے؟
82۷… رقیہ اور جائز علاج
86۸… رقیہ کا فائدہ کب ہوتا ہے؟
87۹… رقیہ (دَم جھاڑ) کی شرطیں
88۱۰… علامات اور اشکال
90۱۱…آپ خود اپنے معالج ہیں
91۱۲… رقیہ (جھاڑ پھونک)
92اوّل: …قرآنی آیات
112۱۳… ملاحظات و تنبیہات
Flag Counter