| مشہور قول یہی ہے کہ اس سے مقصود خندق والے دن جماعتوں کا جمگھٹ ہے۔ قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ’’اس میں یہ احتمال موجود ہے کہ اس سے مرادہر جگہ اور ہر زمانے میں تمام کافروں کی جماعتیں ہوں ۔‘‘واللہ اعلم۔ فوائدِحدیث : ٭ سفر سے واپسی پر اس دعا کا مستحب ہونا، خواہ سفر جہاد کا ہو، یا حج و عمرہ کا، یا کوئی دیگر۔ ٭ اللہ وحدہ لاشریک کی نعمتوں پر اس کا ذکر، ان نعمتوں میں سے ایک سفر سے واپسی بھی ہے ۔ |
| Book Name | صحیح دعائیں اور اذکار |
| Writer | علامہ ناصر الدین البانی |
| Publisher | |
| Publish Year | |
| Translator | پروفیسر ظفر اقبال |
| Volume | |
| Number of Pages | 280 |
| Introduction |