Maktaba Wahhabi

185 - 193
ہوتی ہے۔ بلی کی تعبیر بلی کی تعبیر اس غلام اورخادم سے ہوتی ہے جو کسی گھر والوں کے ماتحت ہو۔ چوہے کی تعبیر بری، بدکار، بد دین عورت ہے۔ شیر کی تعبیر قوی، طاقتور، غالب انسان۔ بھیڑ کی تعبیر سنجیدہ، قابل اتباع شخص ہے۔
Flag Counter