Maktaba Wahhabi

17 - 42
گئے۔آج کس کو علم نہیں کہ ورلڈ بینک،آئی ایم ایف،سٹی بنک،ایشیائی ترقیاتی بینک،وغیرہ سب کے سب یہودیوں کے ہیں لیکن کوئی بھی شخص ان کے خلاف ایک بات سننا بھی پسند نہیں کرتا۔دولت کے بل بوتے پر حکومتوں کو چند سکوں کی ’’امداد‘‘ دے کر ان یہودیوں نے پوری دنیا کی حکومتوں کو اپنے سامنے سجدہ ریز کروا لیا۔عوام الناس کو فیشن اور دولت کا معیار دے کر خاندانی شرف و صداقت ان سے چھین کر کاسہ لیسی کرنے پر مجبور کر دیا۔چنانچہ معیارِ ’’دولت‘‘ اس طرح برآمد ہوا۔ کیا دولت کا یہ معیار ختم ہو گا؟ ہاں بالکل ضرور ہو گا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا: ﴿ثُمَّ رَدَدْنَا لَکُمُ الْکَرَّۃَ عَلَیْھِمْ وَاَمْدَدْنٰکُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ وَجَعَلْنٰکُمْ اَکْثَرَ نَفِیْرًا o اِنْ اَحْسَنْتُمْ اَحْسَنْتُمْ لِاَنْفُسِکُمْ وَاِنْ اَسَاْتُمْ فَلَھَا فَاِذا جَآئَ وَعْدُ الْاٰخِرَۃِ لِیَسُوْئٗ وُجُوْھَکُمْ وَلِیَدْخُلُوا الْمَسْجِدَ کَمَا دَخَلُوْہُ اَوَّل مَرَّۃٍ وَّ لِیُتَبِّرُوْا مَا عَلَوْا تَتْبِیْرًا … وَاِنْ عُدْتُّمْ عُدْنَا ﴾(بنی اسرائیل) اور ہم نے کتاب میں یہودیوں سے کہہ دیا تھا کہ تم زمین میں دو دفعہ فساد مچاؤ گے اور بڑی سر کشی کرو گے۔۴۔پس جب پہلے (وعدے) کا وقت آیا تو ہم نے اپنے سخت لڑائی لڑنے والے بندے تم پر مسلط کر دیئے اور وہ شہروں کے اندر پھیل گئے اور وہ وعدہ پورا ہو کر رہا۔۵۔پھر ہم نے دوسری بار تم کو ان پر غلبہ دیا اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد کی اور تم کو جماعت کثیر بنا دیا۔۶۔اگر تم نیکی کرو گے تو اپنی جانوں کیلئے کرو گے اور اگر بُرے اعمال کرو گے تو (ان کا) وبال بھی تمہاری ہی جانوں پر ہو گا۔پھر جب دوسرے (وعدے) کا وقت آیا
Flag Counter