ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے : جو شخص میت کو غسل دے اس کو غسل کرنا چاہیے، اور جو میت کو اٹھائے اس کو وضو کر نا چاہیے۔(ابو داود، ترمذی) اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ غسل دینے والے کو غسل کرلینا اور اٹھانے والے کو وضو کر لینا ضروری ہے، مگر اور روایتوں [1]سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ حکم ضروری