اللہ کے بندو! اللہ سے ڈر جاؤ۔ فرمانِ باری تعالیٰ ہے: { وَ اتَّقُوْا یَوْمًا تُرْجَعُوْنَ فِیْہِ اِلَی اللّٰہِ ثُمَّ تُوَفّٰی کُلُّ نَفْسٍ مَّا کَسَبَتْ وَ ھُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ} [البقرۃ: ۲۸۱] ’’اور اس دن سے ڈرو جس میں تم اﷲ کی طرف لوٹائے جاؤ گے، پھر ہر شخص کو پورا دیا جائے گا جو اس نے کمایا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔‘‘ |
Book Name | خطبات حرمین(جلد1) |
Writer | مختلف اہل علم |
Publisher | ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالہ |
Publish Year | 2011 |
Translator | محمد منیر قمر |
Volume | 01 |
Number of Pages | 524 |
Introduction |