Maktaba Wahhabi

95 - 103
تین علمائے امت کے اقوال: علاوہ ازیں متعدد علمائے امت نے اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کی ہے۔اس مقام پر بفضل رب العزت تین علمائے امت کے اقوال پیش کیے جا رہے ہیں: ۱:علامہ غزالی ؒ کا بیان: اس سلسلے میں علامہ غزالی ؒ نے خود ہی ایک سوال اٹھا کر اس کا جواب دیا ہے۔
Flag Counter