Maktaba Wahhabi

45 - 63
((نَضَّرَ اللّٰہُ امْرَئً ا سَمِعَ مِنَّا حَدِیْثًا فَحَفِظَہٗ حَتّٰی یُبَلِّغَہٗ غَیْرَہٗ))[1] ’’اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ وشاداب رکھے جس نے ہم سے کوئی حدیث سنی، پھر اسے یاد کرکے دوسروں تک پہنچایا۔‘‘ واللّٰہ المستعان وبہ الثقۃ وعلیہ التکلان
Flag Counter