Maktaba Wahhabi

اخلاص کا نور

مؤلف: سعید بن علی بن وہف القحطانی

ناشر: مکتبہ الجالیات

مترجم: عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی

خالص اور درست ہو،اور خالص کا مطلب یہ ہے کہ وہ عمل اللہ کی رضا کے لئے کیا گیا ہو‘ اور درست کا مطلب یہ ہے کہ سنت نبوی کے مطابق ہو([1]) اور پھرسورئہ کہف کی مذکورہ آیت کی تلاوت فرمائی۔ اخلاص عبادات کی روح ہے،اس کے بغیر ساری عبادتیں بے جان ہیں،لیکن افسوس کی اسلامی معاشرہ پر ایک طائرانہ نظر ڈالنے سے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اخلاص کلی طور پر عنقا ہوگیا ہو،نمازی کی نماز میں اخلاص نہیں ‘ روزہ دار کے روزے میں اخلاص نہیں،صدقہ کرنے والے کے صدقہ میں اخلاص میں نہیں،ایک مدر س کی تدریس میں اخلاص نہیں ‘ ایک طالب علم کی طلب میں اخلاص نہیں،ایک ملازم کی ملازمت میں اخلاص نہیں ‘ ایک چوکیدار کی چوکیداری میں اخلاص نہیں،غرض کوئی بھی شخص اپنی ذمہ داری اخلاص کے ساتھ نہیں نبھاتا‘ الا من رحم اللہ،تمام اعمال میں اخلاص کی جگہ ریا و نمود،دکھاوا،شہرت،نام طلبی اور دنیا کے حصو ل نے لے لی ہے،درحقیقت یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے،اورجب صورت حال ایسی ہے تو مخلصین کیلئے کئے گئے وعدۂ الٰہی کے مستحق ریاکار،شہرت پسند‘ دنیا پرست لوگ کیونکر ہوسکتے ہیں؟
x
صفحہعنوان
3عرض مترجم
8بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
9مقدمہ
15پہلا مبحث:اخلاص کا نور
15پہلا مطلب: اخلاص کا مفہوم: اخلاص کی لغوی تعریف(مفہوم):
15اخلاص کی حقیقت (اصطلاحی تعریف):
17دوسرا مطلب: اخلاص کی اہمیت:
22تین چیزیں ایسی ہیں کہ جن میں کسی مسلمان کا دل خیانت نہیں کرتا:
24تیسرا مطلب: اچھی نیت کا مقام اور اس کے ثمرات:
35چوتھا مطلب: اخلاص کے فوائدوثمرات
39دوسرامبحث: اخروی عمل سے دنیا طلبی کی تاریکیاں
39پہلا مطلب : ا خروی عمل سے دنیا طلبی کی خطرناکیاں
40ریاکاری اور انسان کے اپنے نیک عمل سے دنیا طلب کرنے کے درمیان فرق:
47دوسرا مطلب: دنیا کی خاطر عمل کی قسمیں
47پہلی قسم:
48دوسری قسم:
48تیسری قسم:
49چوتھی قسم:
49تیسرا مطلب: ریا کاری کی خطرناکی اور اس کے نقصانات :
59چوتھا مطلب: ریا کاری کی قسمیں اور اس کی باریکیاں
65پانچواں مطلب: ریا کی قسمیں اور عمل پر اس کا اثر
69چھٹا مطلب: ریاکاری کے اسباب و محرکات
72ساتواں مطلب: اخلاص کے حصول کے طریقے اور ریاکاری کا علاج
Flag Counter