۱۹- مخلص لوگوں کی صحبت وہم نشینی کی توفیق ملتی ہے۔۲۰- حسن خاتمہ نصیب ہوتا ہے۔۲۱- دعاؤں کی قبولیت حاصل ہوتی ہے۔۲۲- قبر میں نعمت اور شادمانی کی بشارت ملتی ہے۔۲۳- جنت میں داخلہ اور جہنم سے نجات عطاہوتی ہے۔ان فوائدوثمرات کی دلیلیں کتاب وسنت میں بکثرت موجودہیں۔[1]میں اللہ عز وجل سے اپنے اور تمام مسلمان بھائیوں کے لئے قول و عمل میں اخلاص کا سوال کرتا ہوں۔