Maktaba Wahhabi

27 - 89
’’ إذا مَرِضَ العَبْدُ،أوْ سافَرَ،كُتِبَ له مِثْلُ ما كانَ يَعْمَلُ مُقِيمًا صَحِيحًا۔‘‘[1] جب بندہ بیمارہوجائے یا حالت سفر میں ہو تو بھی حالت اقامت اور صحت مندی کے عمل طرح اس کا عمل (اور اجر) لکھا جاتا ہے۔ نیز فرمایا: ’’ ما منْ امرئٍ تكونُ له صلاةٌ بالليلِ فيغلبُه عليها نومٌ،إلا كتبَ اللّٰہُ تعالى لهُ أجرَ صلاتِه،وكانَ نومُه عليهِ صدقةً۔‘‘[2] جس شخص کا بھی رات میں اٹھ کر نماز پڑھنے کا معمول ہوتا ہے اور کبھی اس پرنیند غالب آجاتی ہے تو اس کے لئے اس نماز کا ثواب لکھ دیاجاتا ہے اور اس کی نیند اس کے لئے صدقہ قرار پاتی ہے۔
Flag Counter