Maktaba Wahhabi

اخلاص کا نور

مؤلف: سعید بن علی بن وہف القحطانی

ناشر: مکتبہ الجالیات

مترجم: عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی

اس کے ذریعہ اس سے دعا کی جاتی ہے تو وہ قبول کرتا ہے‘ کہ وہ اس تھوڑے سے عمل کومبارک اور خالص اپنی رضا کے لئے بنائے اور اس کے مولف ‘ اس کے پڑھنے والے‘ نیز اس کے چھاپنے اور نشر کرنے والے کو جنت کے (مقام) فردوس اعلیٰ سے قریب کرنے والا بنائے‘ اور اسے میرے لئے میری زندگی میں اور مرنے کے بعد نفع بخش بنائے،اور جس شخص تک بھی یہ کتاب پہنچے اسے اس کے ذریعہ فائدہ پہنچائے،بیشک اللہ کی ذات سب سے بہتر ذات ہے جس سے سوال کیا جاتا ہے اور انتہائی کریم ہے جس سے امید وابستہ کی جاتی ہے،وہی ہمارے لئے کافی اوربہترین کارساز ہے،اورنیکی کی توفیق اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اللہ بالا وبرتر ہی کی طرف سے ہے۔ وصلی اللّٰہ وسلم وبارک علی نبینا محمد وعلی آلہ وأصحابہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین۔ مـــــــــؤلف تحریر کردہ بروز منگل بوقت عصرمطابق ۱۶/۱۰/۱۴۱۹ھ
x
صفحہعنوان
3عرض مترجم
8بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
9مقدمہ
15پہلا مبحث:اخلاص کا نور
15پہلا مطلب: اخلاص کا مفہوم: اخلاص کی لغوی تعریف(مفہوم):
15اخلاص کی حقیقت (اصطلاحی تعریف):
17دوسرا مطلب: اخلاص کی اہمیت:
22تین چیزیں ایسی ہیں کہ جن میں کسی مسلمان کا دل خیانت نہیں کرتا:
24تیسرا مطلب: اچھی نیت کا مقام اور اس کے ثمرات:
35چوتھا مطلب: اخلاص کے فوائدوثمرات
39دوسرامبحث: اخروی عمل سے دنیا طلبی کی تاریکیاں
39پہلا مطلب : ا خروی عمل سے دنیا طلبی کی خطرناکیاں
40ریاکاری اور انسان کے اپنے نیک عمل سے دنیا طلب کرنے کے درمیان فرق:
47دوسرا مطلب: دنیا کی خاطر عمل کی قسمیں
47پہلی قسم:
48دوسری قسم:
48تیسری قسم:
49چوتھی قسم:
49تیسرا مطلب: ریا کاری کی خطرناکی اور اس کے نقصانات :
59چوتھا مطلب: ریا کاری کی قسمیں اور اس کی باریکیاں
65پانچواں مطلب: ریا کی قسمیں اور عمل پر اس کا اثر
69چھٹا مطلب: ریاکاری کے اسباب و محرکات
72ساتواں مطلب: اخلاص کے حصول کے طریقے اور ریاکاری کا علاج
Flag Counter