| اس موضوع کے متعدد گوشوں کے لحاظ سے اس کے مراجع و مآخذ میں بھی تنوع آگیا ہے۔ استدلالی اور جدلیاتی پہلو: استدلالی اور منطقی کتابیں جو آداب و بحث و مناظرہ[1] سے متعلق ہیں ان میں اس کے مباحث ہیں ۔ اُصولی پہلو: اسبابِ اختلاف [2]و قیاس [3]پر جو اُصولی کتابیں ہیں وہ اس کے مواد پر مشتمل ہیں ۔ |
| Book Name | اسلام میں اختلاف کے اصول و آداب |
| Writer | ڈاکٹر طٰہٰ جابر فیاض العلوانی |
| Publisher | مکتبہ الفرقان |
| Publish Year | |
| Translator | |
| Volume | |
| Number of Pages | 224 |
| Introduction |