باب بن گئی۔[1] جس میں مہارت کو دوسروں پر تفوق و برتری اور فقہ میں اس کی وسعت نظر کی دلیل سمجھا جانے لگا۔ وقت جتنا گذرتا گیا اور دین کی گرفت کمزور پڑتی گئی یہ معاملہ بڑھتا گیا اور اُمور شریعت میں تساہل بھی بڑھتا رہایہاں تک کہ بعض ایسے مفتی بلا دلیل فتویٰ دینے لگے جس کی صحت کا ان کو بھی یقین نہ ہوتا لیکن وہ یہ سمجھتے کہ اسی میں لوگوں کے لیے نرمی اور تخفیف ہے یا ایسی شدت ہے جس کی وجہ سے حدود سے تجاوز نہیں ہو سکتا۔ گویا بعض کے لیے وہ ایسی رخصت دے دیتے جو عامۂ خلق کے لیے نہیں ہوتی۔[2] |
Book Name | اسلام میں اختلاف کے اصول و آداب |
Writer | ڈاکٹر طٰہٰ جابر فیاض العلوانی |
Publisher | مکتبہ الفرقان |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 224 |
Introduction |