Maktaba Wahhabi

366 - 357
(89) اَلْمُغْنِیُّ بے پرواہ کرنے والا۔ (90) اَلْمَانِعُ روکنے والا۔ (91) اَلضَّارُّ نقصان پہنچانے والا۔ (92) اَلنَّافِعُ نفع بخشنے والا۔ (93) اَلنُّوْرُ روشنی دینے والا۔ (94) اَلْھَادِیُ ہدایت دینے والا۔ (95)اَلْبَدِیْعُ ایجاد کرنے والا۔ (96)اَلْبَاقِیُ ہمیشہ باقی رہنے والا۔ (97)اَلْوَارِثُ فنائے عالم کے بعد بھی زندہ و باقی رہنے والا۔ (98)اَلرَّشِیدُ راہنما۔ (99)الصَّبُوْرُ صبر کرنے والا ہے (جو بندوں کی سرکشی اور گناہوں پر جلدی بدلہ نہ لے اور سزا نہ دے۔) ایک وضاحت: امام نووی رحمہ اللہ نے ’’الأذکار‘‘ میں لکھا ہے: (1) ’’اَلْمُقِیْتُ‘‘ کے بجائے (۱۰۰) ’’اَلْمُغِیْثُ‘‘ مدد کرنے والا۔
Flag Counter