Maktaba Wahhabi

354 - 357
’’فرما دیجیے کہ اس ذات کو اللہ کے نام سے پکارو، یا رحمن کے نام سے، چاہے کسی بھی نام سے پکارو، اس کے تو بے شمار اسمائے حُسنٰی ہیں۔‘‘ اور ایک جگہ فرمانِ ربّانی ہے: ﴿ اللّٰهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى﴾ [طٰہٰ: ۸] ’’اللہ وہ ذات ہے جس کے سوا کوئی معبودِ حقیقی نہیں ہے اور اس کے لاتعداد اسمائے حُسنی ہیں۔‘‘ اور ایک مقام پر فرمایا ہے: ﴿ هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ  لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ  ﴾ [الحشر: ۲۴] ’’وہی ایک ذات اللہ ہے جو خالق و باری بھی ہے اور مصور بھی اور اس کے بہ کثرت اسمائے حُسنٰی ہیں۔‘‘ تعدادِ اسمائے حُسنٰی: ٭ ایک غلط فہمی: عوام الناس میں معروف ہے کہ ’’اسمائے حُسنٰی‘‘ کی تعداد
Flag Counter