Maktaba Wahhabi

344 - 357
کرتا ہوں کہ تو ہر اس فیصلے کو جو میرے بارے میں کر چکا ہے اسے میرے لیے بھلائی والا بنا۔‘‘ طلبِ علم و منافعِ علم کی دُعا: 144 ۔ (( اَللّٰھُمَ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلَّمْتَنِیْ وَ عَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ وَزِدْنِیْ عِلْماً )) [1] ’’اے اللہ! تو مجھے سکھلائے گئے علم سے فائدہ پہنچا اور اور مجھے مفید علم سکھلا دے اور میرے علم میں اضافہ فرما۔‘‘ مدد و نصرت، ہدایت و توفیقِ شکر، تقویٰ و انابت اور قبولیتِ دُعا وغیرہ کا سوال: 145 ۔ (( رَبِّ اَعِنِّیْ وَلَا تُعِنْ عَلَیَّ وَانْصُرْنِیْ وَلَا تَنْصُرْ عَلَیَّ وَامْکُرْ لِیْ وَلَا تَمْکُرْ عَلَیَّ وَاھْدِنِیْ وَیَسِّرِ الْھُدٰی لِیْ وَانْصُرْنِیْ عَلٰی مَنْ بَغٰی عَلَیَّ
Flag Counter