Maktaba Wahhabi

339 - 357
کی طرف راہنمائی فرما، اعمال و اخلاقِ حسنہ کی طرف راہنمائی کرنا اور اعمال و اخلاقِ سیّئہ سے پھیرنا و بچانا صرف تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔‘‘ ہدایت و تقویٰ اور عفّت و تونگری کی دُعا: 140 ۔ (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی )) [1] ’’اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت و تقویٰ، عفّت و پاک دامنی اور تونگری کا سوال کرتا ہوں۔‘‘ طلبِ مغفرت کی دُعا: 141 ۔ (( اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ خَطِیئَتِیْ وَ جَھْلِیْ وَاِسْرَافِیْ فِیْ اَمْرِیْ وَمَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِہٖ مِنِّیْ، اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ خَطْئِیْ وَعَمَدِیْ وَھَزْلِیْ وَجِدِّیْ وَکُلُّ ذٰلِکَ
Flag Counter