میری دنیا کی اصلاح فرما جس میں میرا روزگار ہے اور میری آخرت کی اصلاح فرما جو کہ میرا آخری ٹھکانا ہے اور ہر بھلائی کے لیے میری عمر دراز کر دے اور ہر بُرائی سے بچانے کے لیے موت کو میرے لیے باعث راحت بنا دے۔‘‘ [1]
گمراہ ہونے سے بچاؤکی دُعا:
138 ۔ (( اَللّٰھُمَّ لَکَ اَسْلَمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَاِلَیْکَ اَنَبْتُ وَبِکَ خَا صَمْتُ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِعِزَّتِکَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَنْ تُضِلَّنِیْ وَاَنْتَ الْحَیُّ الَّذِیْ لَا یَمُوْتُ وَالْجِنُّ وَ الْاِنْسُ یَمُوْتُوْنَ )) [2]
’’اے اللہ! میں تیرا تابع فرمان ہوا اور میں تجھی پر ایمان لایا اور تجھی پر بھروسا و توکّل کیا اور تیری طرف ہی رجوع
|