حُسنِ عاق بت کی دعا اور رسوائی و عذاب سے بچاؤ کی طلب:
134۔ (( اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَۃِ )) [1]
’’اے اللہ! تمام امور میں ہمارا انجام اچھا کر اور دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے ہمیں بچا۔‘‘
دنیا و آخرت کی بھلائیوں کی دُعا:
135۔ (( اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنیَا حَسَنَۃً وَّفِیْ الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ )) [2]
’’اے اللہ! ہمارے پروردگار! ہمیں اس دُنیا میں اور آخرت میں بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘
|