Maktaba Wahhabi

330 - 357
وَالْأَعْمَالِ وَالْاَھْوَائِ وَالْاَدْوَائِ )) [1] ’’اے اللہ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں: بد اخلاقی و بداعمالی اور خواہشاتِ نفسانیہ اور امراضِ جسمانیہ کے شرّ سے۔‘‘ کفر و فقر اور عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ: 127 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے تھے: (( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَعَذْابِ الْقَبْرِ )) [2] ’’اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں کفر و فقر اور عذابِ قبر سے۔‘‘ سوئے قضا و بلا سے اللہ کی پناہ: 128 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے تھے: (( اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ دَرَکِ الشِّقَائِ وَشَمَاتَۃِ الْاَعْدَائِ
Flag Counter